• اسلام سےمحبت کااظہار
امریکی بچہ الیگزینڈرفرٹز 1990ءمیں عیسائی والدین کےہاں پیداہواتھا ۔اس کی والدہ نےشروع سےہی فیصلہ کیاکہ وہ اسےاپنامذہب خودچنے،وہ اسکےلیےمختلف مذاہب کی مذہبی کتابیں لائیں،اوربغورپڑھنےکےبعد،اس نے (8 سال) کی عمرمیں اسلام قبول کرنےکااعلان کیا۔بلکہ اس نےاسلام کےبارےمیں بہت کچھ سیکھا: نماز،حفظ قرآن،اذان،اوربہت سےشرعی احکام بغیرایک مسلمان سےملے..!!اسنےاپنانام (محمدعبداللہ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےنام پررکھا،جن سےوہ ہمیشہ بہت محبت کرتےتھے..!!
ایک اسلامی چینل پر
،اس
کی والدہ کےساتھ ..پریزنٹرنوجوان سوال کرنےکی تیاری کررہاتھا،لیکن وہ اسےدیکھ کرحیران
رہ گیا ،اس نےخودہی اس سےپوچھا..میں حج اورعمرہ کیسےکروں..؟؟کیاسفرمہنگاہے.. میں احرام
کےکپڑےکہاں سےخریدوں؟ وہ
بچہ اپنےسکول میں مشہورتھا... جب نماز کا وقت آتاہے... اکیلاکھڑاہوکراذان دیتاہے ،پھراکیلانمازقائم
کرتاہےاورنمازپڑھتاہے..!
پریزنٹرنےاس
سےپوچھا:
کیاآپکواس
میں پریشانی یاایذارسانی کاسامناہے؟؟
اس
نےایک آہ بھرکرجواب دیا: میری بعض اوقات نمازیں چھوٹ جاتی ہیں کیونکہ مجھےاوقات کاپتہ
نہیں ہوتا..!!
اوراسکول
میں بچےہنستے ہیں جب کبھی نمازپڑھتاہوں تو میں ان کی پرواہ کےبغیرنمازاداکرلیتاہوں
۔
اس
سےپوچھا: تمہیں کس چیزنےاسلام کی طرف راغب کیا؟
اس
نےجواب دیا: جتنازیادہ میں نےاسلام کےبارےمیں پڑھا،اتناہی مجھےاس سےمحبت ہوئی۔
اس
نےپوچھا:
آپکی خواہشات کیا ہیں؟
چھوٹےبچےنےبےتابی
سےجواب دیا: میری دوتین خواہشیں ہیں... پہلی یہ کہ میں مسلمانوں کی صحیح تصویر پیش
کرنے کے لیے فوٹو گرافر بنوں.. مجھےامریکہ کی گندی فلموں سےبہت تکلیف ہوتی ہےجومیرےپیارےنبی
حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی شبیہ کومسخ کرتی ہیں اور میں مکہ جاکرحجراسودکوچومناچاہتاہوں
اورمیں چاہتاہوںمیرےوالدین اسلام قبول کرلیں اور آخرت میں کامیاب ہوجائیں ۔
یہاں اسکی عیسائی ماں نے مداخلت کرتے ہوئے کہا: ہمارےگھرمیں اس کاکمرہ مسلمانوں کے خانہ کعبہ کی تصویروں سے بھرا ہواہے۔ اس
نےاس کی زیارت کےلیے اپنے ہفتہ وارپاکٹ منی سے 300 ڈالربچائےہیں ۔
![]() |
اسلام سےمحبت کااظہار |


0 Comments