محکمہ زراعت (توسیع) ساہیوال ڈویژن
اشتہار برائے بھرتی خالی آسامیاں سکیل01 تا 04
ساہیوال کے زیر اہتمام ضلع ساہیوال، اوکاڑہ اور پاکپتن میں مندرجہ ذیل خالی آسامیوں کے لیے موزوں امیدواروں سے سادہ کاغذ پر درخواست بمعہ جملہ ضروری
دستا ویزات مطلوب ہیں ۔
![]() |
| محکمہ زراعت (توسیع) ساہیوال ڈویژن |
شرائط و ضوابط پرائے بھرتی ۔
1-بھرتی
پانچ سالہ کنٹریکٹ (اچھی کارکردگی پر قابل توسیع ) کی بنیاد پر حکومت پنجاب کے
مروجہ قواعد وضوابط وکنٹریکٹ پالیسی 2004 اور ریکورٹمنٹ پالیسی 2022 کے مطابق
خالصتا میرٹ پر ہوگی ۔
2۔
مندرجہ بالا آسامی کے لیے امیدواران پنجاب بھر سے اور متعلقہ ضلع سے درخواست دے
سکتے ہیں ۔
3 - درخواستیں مورخہ 2023-01-25 ک دفتری اوقات
کے دوران متعلقہ ضلع کے دفاتر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع ) میں بذریعہ دستی یا
بذریعہ ڈاک ارسال کی جاسکتی ہیں ۔ درخواستوں کے ساتھ دو عدد تصدیق شدہ تصاویر ،
قومی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ، اور تعلیمی اسناد کی فوٹو کا پیاں لف کریں ۔ سرکاری
اور نیم سرکاری اداروں اداروں میں کام کرنے والے افراد اپنے محکمہ کے توسط سے
درخواستیں ارسال کریں ۔ حافظ قرآن ہونے کی صورت میں سند کی تصدیق شدہ کاپی لف کریں
۔
4 ۔ نا مکمل اور دیر سے موصول ہونے والی
درخواستیں قابل قبول نہ ہو گی اور اس بارے میں کوئی عذر قابل قبول نہ ہوگی ۔
5 ۔ عمر میں بالائی حد میں رعایت حکومت پنجاب کے
مروجہ قوانین کے مطابق ( پندرہ سال رعایت ) دی جائے گی ۔
6۔ کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی ہونے والے ملازمین
پنشن ، پراویڈنٹ فنڈ اور جی پی فنڈ کے حقدار نہ ہوں گے اور ان کی تنخواہ میں سے
7-اس مد میں کسی قسم کی کٹوتی کی جائے گی ۔ 7 ۔
بھرتی ہونے والے امیدوار کو آسامی کے مطابق بنیادی تنخواہ اور مروجہ الاؤنس معہ
30% سوشل سیکورٹی الاؤنس بجائے پنشن دیے جائیں گے ۔
8 - کنٹریکٹ 1 ماہ کی تنخواہ کی ادائیگی یا ایک
ماہ کے نوٹس پر کوئی وجہ بتائے بغیر منسوخ کیا جا سکے گا اسی طرح ملا زمت چھوڑنے
کی صورت میں ایک ماہ کی تنخواہ یا ایک ماہ کا پیشگی نوٹس دینا لازمی ہوگا ۔
9 - منتخب شده امیدواران کو متعلقہ ضلع میں کسی
بھی جگہ تعینات کیا جا سکتا ہے۔
10 ۔ سلیکشن کمیٹی مندرجہ بالا آسامیوں میں کمی
پیش کرنے کی مجاز ہو گی ۔ نیز محکمہ کو مکمل اختیار حاصل ہوگا کہ وہ بغیر وجہ
بتائے مشتہر کر وہ آسامیوں کو مستر د دیا کینسل کر سکتے ہیں
11 ۔ سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا اور کسی
بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکے گا ۔
12 - انٹرویو کے روز اپنے اصل کا غذات دستا
ویزات ہمراہ لازمی لائیں ۔ انٹرویو کے لیے علیحدہ اطلاع نہ دی جائے گی اور نہ ہی
کوئی سفری الاؤنس دیا جائے گا ۔
المشتهر (چوہدری شہباز
اختر )
ڈائریکٹر زراعت (توسیع)
ساہیوال ڈویژن ساہیوال
IPL-13752


0 Comments