Header Ads Widget

رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی بے مثال قابل اتباع زندگی کی چند جھلکیاں PAGE NO 2

PAGE NO 2

رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی بے مثال قابل اتباع زندگی کی چند جھلکیاں

ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لکڑی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا کی طرف پھینکی وہ آپ رضی اللہ تعالی عنہا کے پاؤں پر لگی حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے چوٹ کو محسوس کیا اور زیر لب مسکراتے ہوئے پوچھا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا بدلہ لینا جائز ہے- نبی صلی اللہ علیہ وسلم جان گئے کہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا بدلہ لینے کے موڈ میں ہے فرمایا ہاں بدلہ لینا تو جائز ہے مگر اتفاقی حادثے پر نہیں- اس کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی عنہا کافی دیر تک مسکراتے رہے

رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی بے مثال قابل اتباع زندگی کی چند جھلکیاں
رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی بے مثال قابل اتباع زندگی کی چند جھلکیاں 

Post a Comment

0 Comments