Header Ads Widget

ملازمت کےمواقع گوجرانوالہ کینٹ

 آرڈننس ڈپو گوجرانوالہ کینٹ

ملازمت کےمواقع

آرڈننس ڈپو گوجرانوالہ کینٹ میں مندرجہ ذیل آسامیاں خالی ہیں۔

ملازمت کےمواقع  گوجرانوالہ کینٹ

(1) ۔ تمام اسامیوں کے لئے عمر کی حد 18 سے 30 سال تک ہے ریٹائرڈ فوجی حضرات 45 سال عمر تک درخواست دے سکتے ہیں۔

(2)۔ بی پی ایس 1 سے 5 تک خالی آسامیاں صرف مقامی افراد کے لئے ہیں۔

(3)۔ درخواستیں مخصوص فارم پر 3 عدد پاسپورٹ سائز تازہ تصاویر بمعہ ہی وی، شناختی کارڈ ، ڈومیسائل اور تعلیمی اسناد کی تصدیق شدہ نقول کے ساتھ آرڈننس ڈپو گوجر انوالہ کینٹ میں اشتہار شائع ہونے کے 15 دن کے اندر جمع کروائیں ۔

(4) ۔ صرف شارٹ لسٹڈ امید واروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے مخصوص تاریخ اور وقت پر بھرتی بورڈ کے سربراہ بلوائیں گے۔

 (5)۔ سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں محکمانہ وساطت . بھجوائیں ۔

(6) ٹیسٹ و انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

 (7) منتخب شدہ امیدواروں کی پورے پاکستان میں کہیں بھی تعیناتی اور تبادلہ ہوسکتا ہے۔

 (8)۔ امیدوار جس آسامی کے لئے درخواست دے رہے ہیں اس آسامی کا نام واضح طور پر درخواست فارم اور لفافہ کے اوپر لکھا ہونا چاہیے۔

(9)۔ اعلیٰ تعلیمی قابلیت اور تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی ۔

(10) منتخب امیدواروں کے کاغذات کی متعلقہ اداروں سے تصدیق کروائی جائے گی ۔ جعلی اسناد موصول ہونے کی صورت میں فوری طور پر نوکری سے برخاست کر دیا جائے گا اور ادارہ قانون کے مطابق امیدوار کیخلاف کارروائی کرے گا۔

(11) ۔ درخواست کے لئے مخصوص فارم مندرجہ ذیل ہے۔

درخواست فارم

 

ملازمت کےمواقع  گوجرانوالہ کینٹ
 ملازمت کےمواقع  گوجرانوالہ کینٹ

Post a Comment

0 Comments