Applications are required for the deployment of the following vacancies on a regular basis to a government organization
ایک سرکاری ادارے کو مندرجہ ذیل اسامیوں پر مستقل بنیادوں پر تعیناتی کیلئے پاکستانی شہریت رکھنے والوں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔مقررہ معیار پر پورا اترنے والے امیدوار صرف مجوزہ فارم پر اپنےکوائف درج کریں اور ہمراہ 2 عددسادہ جوابی لفافے پی اویس نمبر 914.ی پی او راولپنڈی کو ارسال کریں ۔منظور شدہ ادارے سے اضافی تعلیم اور متعلقہ تجربہ رکھنے والے امیدوار کو تری دی جائے گی ۔مطلوبہ تعلیمی قابلیت، تجربہ اور علاقائی صوبائی کو د کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔تمام اسامیوں کیلئے عمر کی مقررہ حد 18 سے 30 سال
ہے
![]() |
Applications are required for the deployment of the following vacancies on a regular basis to a government organization |
%2012.jpg)
%2011.jpg)

0 Comments